حیدرآباد ۔3مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس لیڈر ای راجیندر نے آج دعوی کیا کہ
تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا حکومت قائم کرنا یقینی ہے۔ اور ٹی آر ایس
زیادہ
سے زیادہ حلقوں میں کامیابی حاصل کریگی ۔ انہوں نے کہا کہ انکی حکومت
جمہوری حکومت ہے۔جبکہ وزیر اعلی کی قطعیت کا فیصلہ ٹی آر ایس قائدین
کرینگے۔